Education & Jobs , Islamic Update
Education & Jobs , Islamic Update
June 12, 2025 at 02:17 PM
*💠AIOU Pending Paper Reschedule 2025* *کینسل شدہ پیپر کی تفصیل* *07 مئی پورے پاکستان میں ہوا* *یہ پیپر اب 16 جون 2025 کو ہوگا* *8 مئی کو جو کینسل ہوا پیپر اس میں چند اضلاع شامل مظفر گڑھ آزاد کشمیر میر پور راولاکوٹ 8 مئی والا پیپر 17 جون 2025 کو ہوگا* *9 مئی کا کینسل ہوا پیپر وہ اس میں بھی چند اضلاع شامل ہیں مظفر گڑھ آزاد کشمیر میر پور راولاکوٹ اب یہ پیپر 18 جون کو ہوگا* *10 مئی کو جو پیپر کینسل ہوا *پورے پاکستان میں کینسل ہوا دس مئی والا پیپر 19 جون کو ہوگا* *`نوٹ رول نمبر سلپ وہی رہے گی دوبارہ اپلوڈ نہیں کی جائے`* *مزید ایسی اپڈیٹس اور تعلیمی معلومات کیلئے چینل کو فلو کرلیجیۓ* https://whatsapp.com/channel/0029VaQhoLNLY6d6cB07GZ3w
👍 1

Comments