
Education & Jobs , Islamic Update
June 13, 2025 at 01:51 AM
🎓 *کالج ٹیچنگ انٹرنز (CTIs)* – *7354 آسامیاں بہت جلد! 📢*
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے *7354 کالج ٹیچنگ انٹرنز (CTIs)* کی بھرتی کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
✅ *پوزیشن:* کالج ٹیچنگ انٹرن (CTI)
✅ *کل آسامیاں:* 7354
✅ *بھرتی کا طریقہ:* مکمل میرٹ کی بنیاد پر
✅ *سرکاری اشتہار:* بہت جلد جاری کیا جائے گا
📚 *پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے سرکاری کالجوں میں تدریسی تجربہ حاصل کرنے کا سنہری موقع!*
اپنی تیاری مکمل رکھیں، اور اس شاندار موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
📌 *مزید ایسی اپڈیٹس اور تعلیمی معلومات کیلئے چینل کو فلو کرلیجیۓ*
https://whatsapp.com/channel/0029VaQhoLNLY6d6cB07GZ3w
*♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲*
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*