
Muhammad Saad Arslan Sadiq
June 12, 2025 at 05:00 PM
غزہ سے صحافی انس الشریف
"غزہ کے بچے ایک ایسے دور میں جہاں لوگ عیش و عشرت اور آسائش میں ڈوبے ہوئے ہیں، بھوک اور پیاس سے تڑپ رہے ہیں...
یہ بچے 600 دن سے زیادہ عرصے سے چیخ رہے ہیں،
جبکہ امت مصروف ہے بےحسی، سازشوں اور بےوفائی میں۔"

😢
😭
🤲
🙏
❤️
👍
💔
🇵🇸
😂
🥺
1.2K