
Muhammad Saad Arslan Sadiq
June 12, 2025 at 11:27 PM
حمدون بن احمد سے پوچھا گیا:سلف صالحین کے کلام میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہماری باتوں سے زیادہ نفع مند ہے؟
فرمایا: " اس لیے کہ انکا بولنا اسلام کی شان، نفوس کی نجات، اور رب رحمن کی رضا چاہنے کے لیے تھا، جبکہ ہمارا بولنا، خود کی شان و شوکت، دنیا کی طلب اور لوگوں میں
نیک نامی پانے کے لیے ہے "
❤️
👍
😢
🤲
❤
🙏
💯
♥
🇵🇸
💐
387