
Muhammad Saad Arslan Sadiq
June 13, 2025 at 06:26 AM
🚨🔴 اہم خبریں:
اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ۔۔۔ایران جوابی حملے کی تیاریوں میں مصروف۔۔۔
🔴 سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ حملہ ایران کی خودمختاری اور سلامتی کی خلاف ورزی اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی پامالی ہے۔
پاکستان، متحدہ عرب عمارات، قطر، انڈونیشیا کی بھی ایران پر حملے کی شدید مذمت۔
🔴 اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ
▪️ ایران پر حملے میں 200 جنگی طیاروں نے حصہ لیا۔
▪️ ایران کی ایٹمی صلاحیتوں کو 50 سال پیچھے دھکیل دیا ہے-
▪️ ملٹری ٹارگٹس پر حملے جاری رکھے جائیں گے۔
🔴 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی:
▪️ اس جارحیت کا جواب دینا اقوام متحدہ کے چارٹر کی شق 51 کے تحت ایران کا قانونی حق ہے۔
▪️ ایرانی مسلح افواج پوری طاقت سے اسلامی قوم کا دفاع کریں گی۔
▪️ یہ حملہ امریکا کی اجازت اور ہم آہنگی کے بغیر ممکن نہیں تھا۔
▪️ امریکا اس کے نتائج کا مکمل ذمہ دار ہوگا۔
🔴 ایران نے اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرون حملے شروع کر دییے۔
▪️ اسرائیل نے ملک بھر میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا۔
😢
👍
🤲
❤️
😂
😮
🇵🇸
🙏
😭
❤
326