Muhammad Saad Arslan Sadiq
Muhammad Saad Arslan Sadiq
June 13, 2025 at 06:59 AM
🚨🔴 اسرائیلی حملوں میں ایرانی جانی نقصانات کی تفصیلات علی ہلال اسرائیلی حملوں میں ایران کی اہم عسکری شخصیات نشانہ بنی ہیں ۔ جن میں حسین سلامی ، پاسداران انقلاب کے سربراہ، محمد باقری ، آرمی چیف اور غلام علی رشید پاسداران انقلاب کے سینئر جنرل شامل ہیں ۔ ایران کے ایٹمی سائنسدانوں میں ڈاکٹر فریدون عباسی ، ڈاکٹر محمد مہدی طہرانچی ڈاکٹر عبد الحمید منوچہر اور احمد رضا ذوالفقاری شامل ہیں۔ اسرائیلی طیاروں اور میزائل حملوں میں نشانہ بننے والے اہم مقامات میں شمال تہران کا قیصریہ، شمالی تہران میں نیاوران، تہران کے مغرب میں چیتگر، مہر آباد ،محلاتی، شہید چمران، سعادت آباد ، سعد آباد ، اندزغون، شہید دقائقی سٹی، فوجی ہیڈ کوارٹر ، سابق وزیردفاع علی شمخانی کا گھر، سادات آباد علمی ادارہ، ایران کا ایٹمی پلانٹ طنز، بارچین ایٹمی پلانٹ،تہران کے متعدد فوجی اڈے، خرم اباد، ہمدان اور دیگر متعدد مقامات شامل ہیں۔
😢 😭 👍 🤲 🙏 😂 🇵🇸 ❤️ 😮 😡 344

Comments