
Information Channel 🇵🇰
June 6, 2025 at 04:12 PM
محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب کی فیصل آباد میں اہم کاروائی
لاہور، بہاولپور، بہاولنگر اور پاکپتن میں عیدالاضحی پر دہشتگردی کا منصوبہ بنانے والے بھارتی ایجنسی راء کے 3 دہشتگرد گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی
دہشتگرد فتنہ الخوارج اور بھارتی دہشتگرد ایجنسی را کے لیے کام کرتے ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
دہشتگرد غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کر کے سری نگر اور راجستھان میں را کے دہشتگرد نمائندوں سے متعدد بار ملاقات کر چکے ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
دہشتگرد اعظم کا تعلق منچن آباد سے، امجد کا پاک پتن سے اور منظور کا تعلق بہاولنگر سے ہے، ترجمان سی ٹی ڈی
دہشتگرد بھارت کی ایجنسی را کو واٹس ایپ کے ذریعے اہم مقامات کے نقشے سینڈ کرتے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
👍
❤️
😮
😂
😢
🙏
203