Information Channel 🇵🇰
Information Channel 🇵🇰
June 7, 2025 at 07:51 AM
فیصل آباد کے علاقہ چک جھمرہ میں فائرنگ سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کا معاملہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب، آئی جی پنجاب کا سی پی او فیصل آباد کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم تہرے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب
😢 👍 😂 ❤️ 😮 🙏 138

Comments