Information Channel 🇵🇰
Information Channel 🇵🇰
June 7, 2025 at 08:42 AM
بھارت کیلئے سفارتی سطح پر مزید مشکلات میں اضافہ آپریشن سندور کی ناکامی اور پاکستان کیخلاف بلاجواز جارحیت نے بھارت کو مزید مشکل میں ڈال دیا، ذرائع ایک رپورٹ کے مطابق؛ ’’برکس (BRICS) ممالک کا بھارت کو اتحاد سے نکالنے پر غور برکس ممالک کا بھارت کی جگہ انڈونیشیا کو نیا اہم رکن بنانے کی تجویز، *ذرائع* روس بھی بھارت کے برکس سے اخراج کے حق میں ہے، *ذرائع* بھارت کے اخراج کیلئے چین، روس اور برازیل کے درمیان باقاعدہ مذاکرات جاری، *ذرائع* بھارت پر برکس اتحاد کے اہداف میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام، *ذرائع* برکس رکن ممالک بھارت کو ایک “منفی بلاک” سمجھ رہے ہیں، *ذرائع* رکن ممالک کے مطابق بھارت ترقی اور اشتراک میں بڑی رکاوٹ ہے، *ذرائع* چین اور روس انڈونیشیا کو اہم شراکت دار تصور کر رہے ہیں، *ذرائع* جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر کم ہونے کا امکان، *ذرائع* بھارت چین کشیدگی برکس اتحاد پر اثر انداز ہو رہی ہے *ذرائع* سرحدی تنازعات اور اقتصادی نظریات میں اختلافات اتحاد کو تقسیم کی طرف لے جا رہے ہیں، *ذرائع*
👍 ❤️ 😂 😢 😮 🙏 302

Comments