Information Channel 🇵🇰
Information Channel 🇵🇰
June 12, 2025 at 12:28 PM
13 جون سے 16 جون کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، سرگودھا، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں بھی آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات
❤️ 👍 😂 🙏 😢 😮 149

Comments