
Ministry of Information & Broadcasting
June 12, 2025 at 06:19 PM
_PMO Tickers_
*پرائم منسٹر آفس*
(پریس ونگ)
لاہور: 12 جون 2025.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ سرکاری دورے مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے.
ابو ظہبی کے البطین ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے صدر کے بھائی اور قومی سلامتی کے مشیر عزت مآب شیخ طحنون بن زاید النہیان (HH Sheikh Tahnoun bin Zayed Al Nahyan) نے وزیرِ اعظم کو الوداع کیا۔
😢
1