Karachi Urdu News
Karachi Urdu News
June 8, 2025 at 04:41 AM
*ظالم مافیا نے شہر کے بچوں کو کس کام پر لگا دیا 🥹💔* _خدارا خدارا کراچی والو اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھو خدارا اپنے بچوں کو مستقبل تباہ نہ ہونے دو آج کل کراچی میں مہنگائی کے دور میں ہر باپ بیٹا بھائی پیسے کمانے میں مجبور ہے جس بچوں کی وجہ سے باپ محنت مزدوری کر رہا ہے وہ بچہ کس ڈگر پر جا رہا ہے خدارا اپنے بچوں پر نظر رکھیں ان کو پیار محبت سے سمجھائیں تاکہ بری صحبتوں سے دور رہیں_ ۔
😢 🙏 4

Comments