Karachi Urdu News
Karachi Urdu News
June 8, 2025 at 06:00 AM
نیو کراچی سیکٹر 5 ڈی میں جانور قربان کرنے والے قصائی کی جانور کے مارنے سے ٹانگ ٹوٹ گئی جس کو فل فور ہسپتال لیکر روانہ ہوئے تمام قصائی حضرات سے گزارش ہے احتیاط کریں جانور پر بھروسہ نہیں کریں
😭 1

Comments