
Karachi Urdu News
June 10, 2025 at 11:20 PM
سابق چیئرمین واپڈا لیفٹینٹ جنرل مزمل حسین کو نیب نے واپڈا پر تربیلا فور توسیعی منصوبے میں ایک کھرب 50 ارب سے زائد (753 ملین ڈالر) کی مبینہ کرپشن پر طلب کیا، ریٹائرڈ جنرل نیب میں پیش نہیں ہوئے اور کہا کہ مصروف ہوں پیش نہیں ہو سکتا، ریٹائرڈ جنرل نے نیب کو پیغام دیا کہ آئندہ طلبی ہیڈ کوارٹر کی منظوری کے بعد ہو گی ورنہ حاضری نہیں ہو گی، مطلب سویلینز کی ڈائریکٹ گرفتاری اور ان کی صرف طلبی؟ اور پھر بھی پیش نہیں ہوتے!
عاصمہ جہانگیر اکثر کہا کرتی تھیں کہ کبھی جرنیلوں کی کرپشن دیکھو گے تو سیاستدان فرشتے لگنے لگیں گے۔
#پاکستان_کی_کہانی Rep . Muhammad Sarwar Shaikh Gulshan e Hadeed

😢
1