Karachi Urdu News
Karachi Urdu News
June 13, 2025 at 12:10 AM
ابھی کچھ دیر پہلے ہوا ہے بریکنگ نیوز۔ *مورخہ: 13 جون 2025* *اجمیر نگری پولیس کا کرولا گینگ کے ساتھ مقابلہ* مقابلے کے دوران ایک ملزم شدید زخمی ہالت میں گرفتار جبکہ 2 ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار *گرفتار ملزم کے قبضے سے1 کلاشنکوف لوڈ میگزین ایک چھینی ہوئی کرولا کار بھی برآمد کرلی گئی* بمقام اندرون سیکٹر 1 اے 4 نزد 4 جے بس اسٹاپ کہ قریب پولیس نے 1 بلیک کرولا کار میں سوار 3 مشکوک ملزمان کو رکنے کا اشارہ دیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے 1ملزم شدید زخمی ہالت گرفتار ہوگیا اور ملزم کے 2 ساتھی موقع سے فرار ہوگئے فرار ملزمان کی تلاش کی جارہی ہیں *گرفتار ملزمان کی شناخت* *(1) سہیل شکرا عرف بنگالی ولد وحید محبوب کہ نام سے ہوئی* زخمی ملزم کو برائے علاج معالجہ عباسی ہسپتال روانہ کیا گیا *ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی (PPM PSP)*

Comments