ندائے حق 📚🖊️
ندائے حق 📚🖊️
June 11, 2025 at 04:23 PM
میں کافی ٹائم سے سوشل میڈیا پہ ہوں، فالورز اگر بڑھتے ہیں تو گھٹتے بھی ہیں؛ میں نے ایک چیز نوٹس کی ہے کہ جب بھی کوئی مجھے فالو کرتا ہے تو مجھے ایک نوٹیفکیشن آتا ہے، لیکن کوئی اَن فالو کرتا ہے یا بلاک کرتا ہے تو مجھے اُس کا نوٹیفکیشن نہیں آتا..! کیونکہ سوشل میڈیا سسٹم سمجھتا ہے کہ آنے والوں کی اہمیت ہوتی ہے؛ جانے والوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی، اگر آپ کی زندگی سے بھی کوئی جا چکا ہے تو اُس کو بھول جاؤ! دیکھا جائے تو لوگ بیزار ہوکر جاتے ہیں، ناراض ہو کر تھوڑی جاتے ہیں کہ اُن کو منایا جائے، تو جو بیزار ہو کر جا چکے ہیں، لا عِلاج ہوتے ہیں...!!! ❤️🍂 https://whatsapp.com/channel/0029VadkmQL2phHEM9YIXR3L
Image from ندائے حق 📚🖊️: میں کافی ٹائم سے سوشل میڈیا پہ ہوں، فالورز اگر بڑھتے ہیں تو گھٹتے بھی ...
❤️ 👍 4

Comments