THE EDUCATIONAL HUB - TB
THE EDUCATIONAL HUB - TB
June 12, 2025 at 01:11 PM
⬛ *ڈائریکٹوریٹ آف بلوچستان نے مختلف انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں بیچلر آف انجینئرنگ (B.E) کے لیے 96 ریزرو سیٹوں کا اعلان کر دیا ہے!* `سیشن 2025-2026` ▪ *یہ نشستیں بلوچستان کے لوکل/ڈومیسائل ہولڈرز طلباء کے لیے مخصوص ہیں۔* ▪ *اہلیت: F.Sc (Pre-Engg/ICS) یا DAE میں کم از کم 60% نمبرز کے ساتھ 2024 یا 2025 کے سالانہ امتحان پاس کرنے والے طلباء درخواست دے سکتے ہیں۔* ▪ *میرٹ کا معیار:* عمر 22 سال سے زیادہ نہ ہو،60% سے کم نمبر والے امیدوار نااہل ہوں گے،بلوچستان کے علاوہ کسی بورڈ سے امتحان دینے والے امیدواروں کے 20 نمبر کم کیے جائیں گے،حافظ قرآن کو 5 اضافی نمبر دیے جائیں گے،میرٹ، ڈائریکٹوریٹ کی پالیسی کے مطابق بنایا جائے گا،تمام داخلے پالیسی کے مطابق ہوں گے،پراسپیکٹس ویب سائٹ پر دستیاب ہے،تمام امیدواروں کو یونیورسٹیز اور PEC کے داخلہ معیار پر پورا اترنا ہوگا۔ ▪ *سیٹس کی تفصیل* https://whatsapp.com/channel/0029VaCUJhP9RZAW2Xh3R83A/12668 ▪ *اپلائے لنک* https://www.portal.chte.gob.pk/ > *مزید معلومات کے لیے ہمارا WhatsApp چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VaCUJhP9RZAW2Xh3R83A
Image from THE EDUCATIONAL HUB - TB: ⬛ *ڈائریکٹوریٹ آف بلوچستان نے مختلف انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں بیچلر آف...
❤️ 👍 4

Comments