Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
May 17, 2025 at 01:38 PM
ممتاز مفتی اردو ادب کا ایک نمایاں نام ہے، جنہوں نے نفسیات، روحانیت اور معاشرتی حقیقتوں پر بے باک انداز میں لکھا۔ ان کی تحریریں قاری کے دل و دماغ کو جھنجھوڑ دیتی ہیں۔ *مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ممتاز مفتی کی ابتدائی زندگی انتہائی پریشان کن تھی؟* وہ اپنے والد سے نفرت کرتا تھا، رشتہ داروں سے دور رہتا، شرمیلا تھا اور افسروں سے چِڑ رکھتا تھا۔ ایک الجھا ہوا نوجوان جو بظاہر ایک ناکام زندگی کی طرف بڑھ رہا تھا۔ لیکن پھر اُس نے اپنی منفی توانائی کو مثبت تخلیقی قوت میں بدل دیا اس نے اپنے اندر کے درد کو لفظوں کا روپ دیا، اور یوں ایک عظیم مصنف کے طور پر سامنے آیا۔
❤️ 👍 🇵🇸 😢 💙 😦 😮 🤍 50

Comments