Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں WhatsApp Channel

Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں

13.9K subscribers

About Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں

Want to improve your personality, emotional intelligence, or leadership potential? You're in the right place! We offer Online Personality Assessments for ● Leadership Qualities 👨‍✈️ ● Job suitability 👨‍🏭 ♡ Couple 💑 suitability for marriage, and to identify potential Flaws in a relationship. Find out what you're good at, see your leadership skills, and learn more about your own Personality profile. Improve your relationships by improving your understanding and perception Get our services for these ● psychological assessment ● Couple 💑 assessment 🔘 Relationship Understanding Assessment Fee: 1,000 Pkr Email: [email protected] Content Structure of this page: > Personality development and Grooming 😎 > Career Growth & counseling 🤓 > Relationship building and Conflicts Resolution ☺ > Moral Development & Wisdom💥 > Daily Life🧬 > Expert insights on personality and behavior > Tips for emotional and mental well-being > Psychology-based guidance for students, professionals & parents > Easy-to-follow lessons and real-life examples Subscribe now and join a growing community that’s learning, growing, and transforming—one thought at a time! #personalityassessment #emotionalintelligence #leadershipskills #marriagecompatibility #relationshipcounseling #mentalhealthawareness #psychologicalhelp #coupleassessment #selfdiscovery #mindpower #lifechangingtips #psychologyforall #personalgrowthjourney #careerguidance #behavioralinsights #onlinecounseling

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
5/17/2025, 1:39:11 PM

اگر یہ مرحلہ مثبت طریقے سے گزرے: بچہ اپنی جنس کو قبول کرتا ہے وہ اپنے والدین سے متاثر ہو کر مثبت کردار اپناتا ہے اعتماد پیدا ہوتا ہے وہ سیکھتا ہے کہ تعلقات کیسے بنائے جاتے ہیں

❤️ 👍 🇵🇸 💙 🥰 49
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
5/17/2025, 1:39:10 PM

کیا ہوتا ہے اس مرحلے میں؟ بچہ اپنی جنس (لڑکا یا لڑکی ہونے) کو محسوس کرتا ہے۔ لڑکا چاہتا ہے وہ اپنے والد جیسا بنے لڑکی چاہتی ہے وہ اپنی والدہ جیسی بنے والد یا والدہ کے ساتھ ایک خاص لگاؤ اور ہیرو بننے کا جذبہ جنم لیتا ہے۔

👍 ❤️ 💙 🇵🇸 🥹 42
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
5/18/2025, 12:30:14 PM

بچپن میں ماں اپنے بیٹے پر بے پناہ پیار لُٹاتی ہے۔ ہر شرارت پر ہنستی ہے، ہر ضد مان لیتی ہے، ہر دکھ پر سینے سے لگا لیتی ہے۔ اور جب کبھی بچہ کچھ غلط کرتا ہے، تو کہتی ہے: " یہ نہ کرو... ابو کو پتا چلا تو بہت مار پڑے گی!" یوں بچہ سیکھتا ہے: "ہر کام ٹھیک ہے، بس ابو کو خبر نہ ہو"

👍 ❤️ 💯 😮 😂 🇵🇸 😢 79
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
5/17/2025, 1:39:12 PM

اگر یہ مرحلہ الجھ جائے: بچہ شرمندگی محسوس کرنے لگتا ہے اعتماد کی کمی اور شناخت کا بحران پیدا ہو سکتا ہے مستقبل میں غلط قسم کے تعلقات، یا بے حد خود پسندی سامنے آ سکتی ہے

👍 ❤️ 🇵🇸 💙 😢 💯 52
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
5/17/2025, 1:38:56 PM

یہی کہانی ہمارے اردگرد کئی باصلاحیت افراد کی ہو سکتی ہے، جو بچپن یا جوانی میں تکلیفوں، مسائل اور محرومیوں کا سامنا کرتے ہیں۔ لیکن اصل بات یہ ہے کہ آپ ان حالات سے کیسے نکلتے ہیں، اور اپنی توانائی کو کہاں لگاتے ہیں۔ اگر ممتاز مفتی اپنی الجھنوں کو تخلیق میں بدل سکتا ہے، تو ہم کیوں نہیں؟ اپنے دکھ کو طاقت بنائیں۔ اپنی کہانی کو دنیا کے سامنے لائیں۔ کامیابی ہمیشہ آسان راستے سے نہیں، بلکہ جدوجہد سے حاصل ہوتی ہے۔

👍 ❤️ 🇵🇸 💙 💯 🤍 🥹 🩷 52
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
5/17/2025, 1:39:12 PM

یہ مرحلہ صرف شناخت کا نہیں بلکہ جنس، کردار، اور تعلقات کی بنیاد رکھنے کا وقت ہوتا ہے۔ اگر والدین اس وقت بچے کی صحیح رہنمائی کریں، تو وہ اپنے جذبات کو سمجھ کر ایک متوازن شخصیت بناتا ہے۔

👍 ❤️ 🇵🇸 💙 🇵🇰 💯 🙏 77
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
5/18/2025, 12:32:38 PM

یہ جذباتی ترتیب اُس وقت سنگین رخ اختیار کرتی ہے، جب وہی بیٹا بڑا ہو کر شادی کرتا ہے۔ ماں، جو بچپن سے اپنے بیٹے کو اپنی دنیا سمجھتی رہی، اچانک محسوس کرتی ہے: "میرا بیٹا مجھ سے چھن گیا... اب وہ کسی اور کا ہو گیا!" یہی چیز بہو کو قبول کرنے میں رکاوٹ بن جاتی ہے۔

👍 ❤️ 💯 🇵🇸 😁 😂 😢 87
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
5/18/2025, 12:31:14 PM

رفتہ رفتہ ماں ایک محفوظ پناہ گاہ بن جاتی ہے اور باپ ایک سخت، ڈرانے والا کردار جیسے کوئی ولن! باپ کو یہ سب دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، کہ میرے آنے سے سب سنبھل جاتے ہیں، میری "اتھارٹی" قائم ہے۔ مگر وہ نہیں جانتا کہ وہ بچے کے دل میں ایک خوف کی علامت بن چکا ہے، نہ کہ ایک رہنماء، ایک دوست، یا ایک مثالی باپ۔

👍 ❤️ 😢 💯 🇵🇸 🤷‍♀ 🥹 74
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
5/17/2025, 1:39:00 PM

تو ہم ڈیولپمنٹ کی بات کر رہے تھے۔۔ جس میں تیسرا مرحلہ شناختِ ذات ہے، (عمر: 3 سے 6 سال) مرکزی نکتہ: "میں کون ہوں؟ اور مجھے کس جیسا بننا ہے؟" یہ وہ مرحلہ ہے جہاں بچہ صرف یہ نہیں سوچتا کہ باہر کی دنیا کیسی ہے، بلکہ اب وہ خود کو پہچاننے کی کوشش کرتا ہے۔ یعنی اب سوال صرف "کیا کھاؤں؟" نہیں، بلکہ "میں کون ہوں؟" بھی ذہن میں آ تا ہے۔

👍 ❤️ 💙 🇵🇸 💯 46
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
5/17/2025, 1:38:49 PM

ممتاز مفتی اردو ادب کا ایک نمایاں نام ہے، جنہوں نے نفسیات، روحانیت اور معاشرتی حقیقتوں پر بے باک انداز میں لکھا۔ ان کی تحریریں قاری کے دل و دماغ کو جھنجھوڑ دیتی ہیں۔ *مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ممتاز مفتی کی ابتدائی زندگی انتہائی پریشان کن تھی؟* وہ اپنے والد سے نفرت کرتا تھا، رشتہ داروں سے دور رہتا، شرمیلا تھا اور افسروں سے چِڑ رکھتا تھا۔ ایک الجھا ہوا نوجوان جو بظاہر ایک ناکام زندگی کی طرف بڑھ رہا تھا۔ لیکن پھر اُس نے اپنی منفی توانائی کو مثبت تخلیقی قوت میں بدل دیا اس نے اپنے اندر کے درد کو لفظوں کا روپ دیا، اور یوں ایک عظیم مصنف کے طور پر سامنے آیا۔

❤️ 👍 🇵🇸 😢 💙 😦 😮 🤍 50
Link copied to clipboard!