
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
May 17, 2025 at 01:39 PM
تو ہم ڈیولپمنٹ کی بات کر رہے تھے۔۔ جس میں تیسرا مرحلہ شناختِ ذات ہے،
(عمر: 3 سے 6 سال)
مرکزی نکتہ:
"میں کون ہوں؟ اور مجھے کس جیسا بننا ہے؟"
یہ وہ مرحلہ ہے جہاں بچہ صرف یہ نہیں سوچتا کہ باہر کی دنیا کیسی ہے، بلکہ اب وہ خود کو پہچاننے کی کوشش کرتا ہے۔
یعنی اب سوال صرف "کیا کھاؤں؟" نہیں، بلکہ "میں کون ہوں؟" بھی ذہن میں آ تا ہے۔
👍
❤️
💙
🇵🇸
☘
♥
💯
46