
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
May 17, 2025 at 01:39 PM
کیا ہوتا ہے اس مرحلے میں؟
بچہ اپنی جنس (لڑکا یا لڑکی ہونے) کو محسوس کرتا ہے۔
لڑکا چاہتا ہے وہ اپنے والد جیسا بنے
لڑکی چاہتی ہے وہ اپنی والدہ جیسی بنے
والد یا والدہ کے ساتھ ایک خاص لگاؤ اور ہیرو بننے کا جذبہ جنم لیتا ہے۔
👍
❤️
💙
🇵🇸
🥹
42