
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
May 17, 2025 at 01:39 PM
یہ مرحلہ صرف شناخت کا نہیں بلکہ جنس، کردار، اور تعلقات کی بنیاد رکھنے کا وقت ہوتا ہے۔
اگر والدین اس وقت بچے کی صحیح رہنمائی کریں، تو وہ اپنے جذبات کو سمجھ کر ایک متوازن شخصیت بناتا ہے۔
👍
❤️
🇵🇸
💙
☘
✅
❤
🇵🇰
💯
🙏
77