Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 18, 2025 at 12:30 PM
                               
                            
                        
                            بچپن میں ماں اپنے بیٹے پر بے پناہ پیار لُٹاتی ہے۔ ہر شرارت پر ہنستی ہے، ہر ضد مان لیتی ہے، ہر دکھ پر سینے سے لگا لیتی ہے۔ اور جب کبھی بچہ کچھ غلط کرتا ہے، تو کہتی ہے: " یہ نہ کرو... ابو کو پتا چلا تو بہت مار پڑے گی!"
یوں بچہ سیکھتا ہے: "ہر کام ٹھیک ہے، بس ابو کو خبر نہ ہو"
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            💯
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            🇵🇸
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            ⏰
                                        
                                    
                                        
                                            ☘
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                    
                                        79