
Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
May 18, 2025 at 12:31 PM
رفتہ رفتہ ماں ایک محفوظ پناہ گاہ بن جاتی ہے اور باپ ایک سخت، ڈرانے والا کردار جیسے کوئی ولن!
باپ کو یہ سب دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، کہ میرے آنے سے سب سنبھل جاتے ہیں، میری "اتھارٹی" قائم ہے۔ مگر وہ نہیں جانتا کہ وہ بچے کے دل میں ایک خوف کی علامت بن چکا ہے، نہ کہ ایک رہنماء، ایک دوست، یا ایک مثالی باپ۔
👍
❤️
😢
💯
🇵🇸
⏰
☘
❤
🤷♀
🥹
74