Personologist (Personality Psychologist) ماہر نفسیات کی باتیں
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 18, 2025 at 12:32 PM
                               
                            
                        
                            یہ جذباتی ترتیب اُس وقت سنگین رخ اختیار کرتی ہے، جب وہی بیٹا بڑا ہو کر شادی کرتا ہے۔ ماں، جو بچپن سے اپنے بیٹے کو اپنی دنیا سمجھتی رہی، اچانک محسوس کرتی ہے: "میرا بیٹا مجھ سے چھن گیا... اب وہ کسی اور کا ہو گیا!"
یہی چیز بہو کو قبول کرنے میں رکاوٹ بن جاتی ہے۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            💯
                                        
                                    
                                        
                                            🇵🇸
                                        
                                    
                                        
                                            😁
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            ⏰
                                        
                                    
                                        
                                            ☘
                                        
                                    
                                        
                                            ❌
                                        
                                    
                                    
                                        87