
MOHD YAHYA KHAN NADVI
May 20, 2025 at 05:27 PM
مولانا علی میاں ندوی ( رحمہ اللّٰہ) نے یونانی تہذیب کے زوال کے کئے اسباب اجاگر کئے ہیں، جن میں ایک سبب *حب وطن میں غلو* بھی شامل کیا ہے __
آج مسلمان ملکوں بالخصوص عرب ممالک میں امت واحدہ کا جذبہ مفقود ہوتا جا رہا ہے، اس کے پیچھے اسی منحوس وطنیت و قومیت کے جذبے کی برسوں کی تخریب کاری کار فرما ہے ۔۔۔
نظرؔ
