MOHD YAHYA KHAN NADVI
MOHD YAHYA KHAN NADVI
June 11, 2025 at 07:31 AM
آج والدین کی خواہش ہے کہ بچہ سب سے پہلے "ممّا" یا "بابا" کہے، اور جب وہ ایسا کرتا ہے تو خوشی سے جشن مناتے ہیں. مگر ہمارے اسلاف کی تمنّا کچھ اور تھی! حضرت علی بن حسینؒ (زین العابدین رحمہ اللّٰہ) اپنے بچوں کو سکھاتے: قُلْ: آمَنتُ بِاللّٰہِ وَکَفَرتُ بِالطَّاغُوتِ". بہ شکریہ مولانا ندیم أشرف
Image from MOHD YAHYA KHAN NADVI: آج والدین کی خواہش ہے کہ بچہ سب سے پہلے "ممّا" یا "بابا" کہے، اور جب و...
❤️ 1

Comments