
MOHD YAHYA KHAN NADVI
June 12, 2025 at 03:14 AM
شائستہ مگر منہ توڑ جواب:
قافلہ آزادی یا Flotilla کی قائد پر طنز کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا: *گریٹا تھور نبرگ بڑی "عجیب" اور "مغلوب الغضب لڑکی ہے اسکو Anger management کے نفسیاتی علاج کی ضرورت ہے*!
جواب میں گریٹا نے امریکی صدر سے اتفاق کرتے ہوئے کہا: *ہاں میں شدید غصے میں تھی اور ہوں، لیکن مجھے علاج کی نہیں بلکہ دنیا کو (غ-ز-ہ نسل کشی پر) مجھ جیسی مزید غصہ کرنے والی لڑکیوں کی ضرورت ہے*!.
واہ واہ Greta the Great
مسعود ابدالی

👍
1