
MOHD YAHYA KHAN NADVI
June 12, 2025 at 07:09 AM
غ-ز-ہ کے مظلوم اور محصور عوام کے حق میں نکالا گیا *قافلۂ صمود* (قافلۂ استقامت) اپنی طویل مگر عظیم سفر پر رواں دواں ہے. یہ قافلہ آج صبح الجزائر سے تیونس پہنچ چکا ہے، اور اب تیونس کے تیسرے مرکزی پڑاؤ، صوبہ قابس میں قیام پذیر ہے۔ ان شاء اللّٰہ کل یہ قافلہ لیبیا کی سرحد میں داخل ہوگا اور جمعرات تک مصر پہنچے گا.
15 جون کو یہ قافلہ *گلوبل مارچ* کا حصہ بنتے ہوئے رفح کراسنگ کا رخ کرے گا، جہاں دنیا بھر سے جمع ہونے والے قافلے مظلوم فلس-ط-ینیوں کے حق میں آواز بلند کریں گے۔
یہ عالمی تحریک دراصل غ-ز-ہ کے طویل محاصرے، انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، اور فلس-ط-ینی عوام کے حقِ آزادی و حیات کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ایک منظم کوشش ہے.
آئیے! اس کاروانِ حریت کے پیغام کو دنیا کے ہر کونے تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں! 👇
#قافلة_الصمود
*القلم📚*

👍
1