MOHD YAHYA KHAN NADVI
MOHD YAHYA KHAN NADVI
June 12, 2025 at 02:54 PM
اپنے کسی غیر معمولی کامیابی کے لیے جنون کی ضرورت ہوتی ہے، مقصد کے حصول کے لیے اپنی آخری پونجی تک لٹا دینے کا جنون ۔۔۔ اپنی راحت، اپنا آرام، اپنی خواہشات، اپنا مال، اپنی جان اور ہر ہر صلاحیت لگا کر اور کھپا کر ہی انسان اپنا مقصد حاصل کر پاتا ہے ۔۔۔ انسانی تاریخ میں شاید ہی ایسا کوئی شخص ملے گا جس نے اپنے آپ کو فنا کئے بغیر کامیابی کا آسمان چھوا ہو۔۔۔ عام انسانوں والی زندگی گزارنے والا شخص کبھی تاریخ رقم نہیں کرتا ۔۔۔ تاریخ رقم کرنے والوں نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہوتی ہے. مفتی سید عدنان کاکا خیل
👍 2

Comments