
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
May 27, 2025 at 09:43 AM
ملک کی تباہی تب شروع ہوئی جب انہوں نے مارشل لاء لگا کر سیاست کنٹرول میں کر لی حکومت کنٹرول میں کر لی اپنے بندے چھوڑے ہوئے ہیں جب دل کرتا ہے ان بندوں کو نکال کر حکومت گرا دیتے ہیں ۔ علی امین گنڈاپور