PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
May 27, 2025 at 10:14 AM
‏ہم اور کچھ نہیں چاہتے ہم چاہتے ہیں ہمارے مقدمات سنیں جائیں جس دن سماعت ہوئی اس کیس کا بھی وہی حشر ہوگا جس سائفر کیس کا ہونا عمران خان ملک کا سابق وزیراعظم امت مسلمہ کا لیڈر ملک کی سب سے بڑی پارٹی کا سربراہ ہے اس کے مقدمات کو التوا میں ڈالا جارہا ہے۔ چیف وہیپ پی ٹی آئی عامر ڈوگر

Comments