
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
June 9, 2025 at 08:50 AM
عمران خان، بشریٰ بی بی پر بننے والے بوگس اور بے بنیاد مقدمے کی حقیقت، یہ کیس بنتا ہی نہیں ہے کیونکہ اس پیسے سے عمران خان کو نہ فائدہ ہوا نہ انہوں نے کسی کا نقصان کیا بلکہ یہ پیسہ حکومت کے پاس ہے!
#freeimrankhan