PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
June 10, 2025 at 01:13 PM
یہ بجٹ عوام دشمن ہے، عوام دوست ہرگز نہیں۔ ان کا سابقہ گند موجودہ گند سے بہتر تھا ۔ سرکاری اشتہارات پر عوام کے پیسوں کا ضیاع کیا جا رہا ہے، جبکہ کسانوں کو 2200 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ ہم اس فارم 47 کی حکومت کے جعلی بجٹ کو تسلیم نہیں کرتے اور نہ ہی پارلیمنٹ چلنے دیں گے۔ پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر کی بجٹ سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو

Comments