
Hungama Express
June 11, 2025 at 09:00 AM
پنجابی میوزک انڈسٹری کے درخشاں ستارے اور مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کی 32ویں سالگرہ پر ان کے چاہنے والوں کو ایک ناقابلِ فراموش تحفے سے نواز دیا گیا۔
مزید تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31556
