Hungama Express
Hungama Express
June 12, 2025 at 09:00 AM
پاکستانی موسیقی کی معروف آواز اور لالی ووڈ کی کئی فلموں میں گیتوں سے شہرت پانے والی گلوکارہ شبنم مجید نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں متعدد بار فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کی پیشکش کی گئی، تاہم انہوں نے ہمیشہ گلوکاری کو ہی ترجیح دی۔ مزید تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31588
Image from Hungama Express: پاکستانی موسیقی کی معروف آواز اور لالی ووڈ کی کئی فلموں میں گیتوں سے ش...

Comments