
Hungama Express
June 13, 2025 at 07:05 AM
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونا کومسٹار کے چیئرمین سنجے کپور 12 جون کو انگلینڈ میں پولو کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔
سنجے کپور کی موت اگرچہ دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی لیکن موت کی اصل وجہ ایک شہد مکھی کو قرار دیا جارہا ہے۔
مزید تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31615
