Hungama Express
Hungama Express
June 13, 2025 at 08:42 AM
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، کراچی جنوبی کی عدالت نے 53 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں معروف اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی۔ https://www.hungamaexpress.com/news/31584
Image from Hungama Express: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، کراچی جنوبی کی عدالت نے 53 کروڑ روپے کے ب...

Comments