Legal Commission On Blasphemy Pakistan
Legal Commission On Blasphemy Pakistan
June 7, 2025 at 03:38 AM
عید کے دن جب چہرے مسرور، دل خوش اور گھروں میں مہک ہو، تو دل میں ایک دکھ بھی ہو کہ رسول اللہ ﷺ کے گستاخ، اس سرزمین پر زندہ ہیں؟ کیا ہم اس عید پر سچّے عاشقِ رسول ﷺ ہونے کا ثبوت دیں گے؟ یا صرف رسمیں نبھائیں گے؟ یاد رکھو! عید کی خوشی اس وقت مکمل ہوگی جب ہم گستاخوں کے انجام کا جشن منائیں گے! یہ عید کا دن ہمیں کہتا ہے: "قربانی کا جذبہ ابھی باقی ہے، اور یہ قربانی اب فقط جانوروں کی نہیں، بلکہ دین، ایمان اور حرمتِ مصطفی ﷺ کے لیے ہر قیمت چکانے کی ہے!" لہٰذا آؤ! عید کو عشقِ رسول ﷺ کی تجدید کا دن بنائیں اور پاکستان سے گستاخی کے ہر فتنے کا خاتمہ ہمارا مشن ہو! #lcbpofficial
Image from Legal Commission On Blasphemy Pakistan: عید کے دن جب چہرے مسرور، دل خوش اور گھروں میں مہک ہو، تو دل میں ایک دک...
❤️ 👍 💯 ♥️ 🇵🇸 😢 🤲 23

Comments