
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
June 11, 2025 at 04:53 PM
"ایٹمی ملک پاکستان کے لیے بھارت سے بھی بڑا دشمن آئی ایم ایف ہے، جو عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پہلے ہی 44 فیصد عوام کو غربت میں مبتلا کر چکا ہے اور اب اس کا ہدف 90 فیصد عوام کو غربت کی لکیر سے نیچے لے جانا ہے، جبکہ موجودہ حکومت اس منصوبے میں مکمل شریک ہے۔"
( آغا سید جواد نقوی حفظہ اللہ، خطبۂ حالاتِ حاضرہ)
🙌
1