
Shabab Al Quds
May 26, 2025 at 11:01 AM
🚨 *امت مسلمہ کی خاموشی اور غفلت کے باعث مسجد الاقصیٰ میں بڑھتی ہوئی دجالی کاروائیاں*
آج، 26مئی بروز پیر کو 12000 اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد اقصٰی پہ دھاوا بول دیا۔
صہیونی فوج کے زیر نگرانی تلمودی رسومات ادا کیں اور رقص کیا گیا‼️
😢
😡
😭
💔
29