
Shabab Al Quds
May 26, 2025 at 05:08 PM
🚨 *مجرمِ جنگ نیتن یاہو کا اعلان:*
⭕ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اس کی حکومت دنیا کے مزید ممالک کو القدس شہر کو صہیونی ریاست کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے اور اپنے سفارت خانے وہاں منتقل کرنے پر آمادہ کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
⭕ یہ اعلان بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے تاریخی و مذہبی حق کی کھلی توہین ہے۔
یہ اقدام *امتِ مسلمہ کے لیے لمحۂ فکریہ اور القدس کے اسلامی تشخص پر ایک سنگین حملہ ہے*‼️

😢
🖐
😡
😭
👍
🔥
🖐️
🙏
🪚
🪱
41