Shabab Al Quds
Shabab Al Quds
May 26, 2025 at 07:05 PM
🚨 دجالی وزیر اعظم نیتن یاہو نے مسجد الاقصیٰ کے زیر زمین بنائی گئی سرنگوں سے پیغام ریکارڈ کروایا جس میں اس نے فلسطینی مزاحمت کو دھمکی دی اور اپنی جارحانہ پالیسیوں کا اشارہ دیا۔ دجال مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچانے کے کس قدر قریب پہنچ چکے ہیں کہ سرنگیں بھی بنا ڈالیں، اور ہمارے حکمران اب بھی خواب غفلت میں ڈوبے ہوئے ہیں‼️
🖐 😢 😡 😭 ⚔️ ❤‍🔥 👍 🖐️ 🪱 36

Comments