Shabab Al Quds
Shabab Al Quds
June 3, 2025 at 04:25 AM
🚨 *Freedom Flotilla* *پر حمـ.ـلے کے خدشات — آپ کی آواز ان کی ڈھال بن سکتی ہے!* *"جتنا زیادہ آپ ہمارے بارے میں لکھیں گے۔۔۔ اتنا ہی ہمیں تحفظ ملے گا"* > ICBSG (International Committee for Breaking the Siege on Gaza) 🛥️ جب پوری دنیا خاموش تماشائی بنی اور حکومتیں ناکام رہیں، *تب فریڈم فلوٹیلا کے رضاکار اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر غـ.ـزہ کے محاصرے کو توڑنے نکلے ہیں۔* انہیں نہ صرف صیہـ.ـونیت نواز حلقوں کی جانب سے کھلے عام دھمکـ.ـیوں کا سامنا ہے، بلکہ ڈرون حمـ.ـلوں اور براہِ راست جارحیـ.ـت کا بھی خطرہ لاحق ہے۔ جیسا کہ گزشتہ ماہ، مئی 2025 میں فریڈم فلوٹیلا کولیشن کی ایک اور کشتی ’کونشینس‘ (Conscience) کو مالٹا کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیـ.ـل نے ڈرون حمـ.ـلے کا نشانہ بنایا تھا۔ 📢 ایسے میں ہماری ان کے لئے اخلاقی سپورٹ اور سوشل میڈیا پر موجودگی نہ صرف یکجہتی کا پیغام ہے، بلکہ ان کے تحفظ کی ایک عملی صورت بھی بن سکتی ہے! 📲 *ICBSG کو فالو کریں، ان کی پوسٹس شیئر کریں، اور ان کے حق میں آواز بلند کریں:* 🔗 twitter.com/ICBSGaza ✊ *یہ صرف ایک مشن نہیں، یہ انسانیت کی بقا کی جنگ ہے۔ ان کے ساتھ کھڑے ہوں!* https://x.com/ICBSOFGAZA/status/1929597390266273870 #freedomflotilla #breakthesiege #madleen4gaza 𝐀𓂆-𝐐𝐮𝐝𝐬𝐓𝐚𝐬𝐤𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞
Image from Shabab Al Quds: 🚨 *Freedom Flotilla* *پر حمـ.ـلے کے خدشات — آپ کی آواز ان کی ڈھال بن ...
❤️ 👍 🇵🇸 🌱 😢 23

Comments