Shabab Al Quds
Shabab Al Quds
June 4, 2025 at 01:09 PM
*✨ إِنَّ هَٰذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُونِ* یہ تمہاری امت حقیقت میں ایک ہی امت ہے اور میں تمہارا رب ہوں پس میری ہی عبادت کرو۔ [سورہ الانبیاء آیت 92] 🇵🇸 " کتنا خوبصورت اقدام! فلسطینیـ.ـوں نے عز الدین القسـ.ـام پر اپنی بریگیڈز کا نام رکھا اور شامیـ.ـوں نے محمد الضـ.ـیف پر۔" عز الدین القسـ.ـام شام کی ایک بستی جبلہ سے تھے جبکہ محمد الضیـ.ـف غـ.ـزہ کے شہر خان یونـ.ـس میں پیدا ہوئے۔ https://x.com/muh_battah/status/1930005403225731502 📌 گزشتہ شب شام کی ایک تحریک محمد الضیـ.ـف بریگیڈز کی جانب سے جو غالبا حال ہی میں بنائ گئ ہے، اسرائیـ.ـل پر راکٹ داغا گیا تھا۔
❤️ 🤲 🇵🇸 21

Comments