Shabab Al Quds
Shabab Al Quds
June 5, 2025 at 10:16 AM
حج + جہاد دونوں میں مشابہت ہیں حج میں حاجی اپنے مال صرف کر کے اور جسم کو تھکا کر حج کرتا ہے جہاد میں مجاہد اپنے مال کے ساتھ ساتھ اپنی جان کو بھی رب العزت کے حضور پیش کرتا ہے حج میں یوم العرفہ کے دن رب العزت کی بادشاہت کا مظہر ایک دنیا دیکھتی ہیں اور جہاد میں فتح حاصل کرنے کے بعد اسلام کا غلبہ ایک دنیا دیکھتی ہیں حج میں حاجی پیدل ایک مقام سے دوسرے مقام تک تھک تھکا کر جاتا ہے اور جہاد میں مجاہد روز اس چیز کی مشق کرتا ہے ایک جگہ سے دوسری جگہ تھک تھکا کر جاتا ہے حج میں حاجی حج کے بعد گناہوں سے پاک و صاف ہو کر لوٹتا ہے قران میں اللہ مجاہد کو خود خوشخبری دیتا ہے اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اورجان سے جہاد کرو یہ تمہارے حق میں بہت بہتر ہے اگر تم سمجھ رکھتے ہو۔ (جب ایسا کرو گے تو) اللہ تعالیٰ تمہارے گناہ معاف کردے گا اورتم کو جنت کے ایسے باغات میں داخل کردے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی اورعمدہ مکانوں میں (داخل کرے گا) جو ہمیشہ رہنے کے باغوں میں (بنے )ہوں گے یہ بڑی کامیابی ہے مجاہد ہو یا حاجی دونوں رضائے الٰہی کے طلبگار ہوتے ہیں بغیر اس کے دونوں چیزیں غیر مقبول ہیں یا ربی ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جو آپ کے حکم الٰہی کے طلبگار ہو ع۔۔۔خان
Image from Shabab Al Quds: حج + جہاد دونوں میں مشابہت ہیں  حج میں حاجی اپنے مال صرف کر کے اور جسم...
❤️ 🤲 👍 ❤‍🩹 🇵🇸 🇸🇩 💔 😢 🫀 🫶 32

Comments