
Shabab Al Quds
June 5, 2025 at 07:51 PM
کل غزہ شہر میں الفلاح کے توسط سے ایک قربانی ہوگی ان شاءاللہ
جن احباب نے اس پراجیکٹ کو سپورٹ کیا اللہ رب العزت انہیں جزائے خیر عطا فرمائیں۔
باقی جگہوں پہ ان شاءاللہ کھانے کے لیے بہترین انتظام کی کوشش جاری ہے۔
اللہ پاک قبول فرمائیں اس کاوش میں برکت فرمائیں اور خصوصی مدد فرمائیں۔
آمین ثم آمین
بشکریہ: الفلاح اسلامک انسٹیٹیوٹ

❤️
👍
🤲
🇵🇸
♥
🇵🇰
🌹
🥺
44