Shabab Al Quds
Shabab Al Quds
June 9, 2025 at 02:25 PM
*#قافلة_الصمود* *#قافلہ_استقامت* *غـ.ـزہ کے زخموں پر مرہم رکھنے والے زندہ دلوں کی وہ صدا!* *جو تیونس سے اُٹھی ہے، لیبیا اور مصر سے گزرتی ہوئی معبرِ رفح تک پہنچے گی — ان شاءاللّٰہ۔* سات ہزاروں باضمیر افراد — مرد، عورتیں، نوجوان، بزرگ — سب ایک ہی نعرے کے ساتھ روانہ ہوئے: `"ہم خاموش نہیں، غـ.ـزہ تنہا نہیں!"` یہ زمینی قافلہ الصمود اس وقت کی سب سے بڑی عرب عوامی تحریک بن چکا ہے، جو اسرائیـ.ـلی محاصرے کو توڑنے، نسـ.ـل کشی کو روکنے، اور انسانی امداد پہنچانے کے لیے اپنے دل، قدم، اور زندہ ضمیر کے ساتھ نکلا ہے۔ جیسے مادلین نے سمندر پر ایک نئی تاریخ رقم کی، ویسے ہی یہ قافلہ زمین پر وہ تحریر لکھ رہا ہے جو حکومتیں لکھنے سے قاصر رہیں۔ یہ قافلہ اعلان ہے: *غـ.ـزہ تنہا نہیں۔* *زندہ ضمیر اب بھی رواں دواں ہے۔* > یہ زمینی قافلہ مادلین بحری قافلے کی ایک مضبوط کڑی ہے۔ *قافلہ الصمود میں شامل شرکاء کا تعلق تیونس، مراکش، الجزائر، موریتانیہ اور لیبیا سے ہے۔* #globalmarchtogaza
❤️ 🤲 👍 🇵🇸 🌱 😢 38

Comments