
Shabab Al Quds
June 11, 2025 at 01:42 AM
🚨 *قافلة_الصمود*
لیبیا کے شہر الزاویہ کے علاقہ غابة الجوددائم میں!
✨ *استقبالیہ پر صحرا کے شیر عمر المختار اور فلسطینی مزاحمت کی علامت ابو عــبید..ہ کی تصاویر آویزاں تھیں —*
*گویا مزاحمت کے دو عظیم مینار خود قافلۂ ثبات کے استقبال کے لیے موجود ہوں۔*
قافلہ غابة الجوددائم میں قیام و استراحت کے بعد مصر کی جانب روانہ ہوگا۔

❤️
👍
🇵🇸
8