
Raah E Noor
June 8, 2025 at 04:42 AM
حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے بیٹے حضرت شیث علیہ السلام کو وصیت کرتے ہوئے فرمایا:
اے بیٹے تم بھی کثرت سے ان (حضور اقدس صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کا ذکر کرو کیونکہ فرشتے ہر وقت انہیں کا ذکر خیر کرتے رہتے ہیں۔
(لمعات مصطفیٰ،ص98)
آپ سب کو میری طرف سے عید الاضحی کا دوسرادن مبارک ہو 🌹🌹

❤️
👍
16